بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 محرم 1448ھ 26 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

ناپاک عورت کا مہندی لگانا


سوال

مباشرت کے بعد عورت ناپاک ہو تو مہندی لگا سکتی ہے?

جواب

ناپاکی کی حالت میں مہندی لگائی جاسکتی ہے، مہندی غسل سے مانع نہیں ہے۔ البتہ واجب غسل میں بغیر عذر کے تاخیر پسندیدہ نہیں ہے۔ اور اتنی تاخیر کہ نماز قضا ہوجائے گناہ ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144102200329

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں