بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

اچھے نام سے متعلق راہ نمائی


سوال

کچھ اچھے نام بتا دیں جن کا مطلب بھی اچھا ہو۔

جواب

بچوں کے ناموں سے متعلق بہتر یہ ہے کہ  لڑکوں کے نام انبیاءِ کرام علیہم السلام، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم، تابعین، تبع تابعین یا اللہ کے نیک بندوں کے نام پر یا اچھے بامعنیٰ عربی نام رکھے جائیں۔ اور بچیوں کے نام ازواجِ مطہرات اور صحابیات مکرمات رضی اللہ عنہن یا امت کی نیک خواتین کے ناموں پر یا اچھے معنیٰ والے عربی نام رکھے جائیں۔ انبیاءِ کرام علیہم السلام اور صحابہ کرام و صحابیات رضی اللہ عنہم و عنہن کے ناموں میں نسبت اور برکت بھی ہے ۔

ذیل میں دی گئی لنک پر جا کر ایسے  نام تلاش کیے جا سکتے ہیں:

https://www.banuri.edu.pk/islamic-name

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200238

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں