بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نام میں غفران کے ساتھ محمد لگانا


سوال

’’غفران‘‘  نام کے ساتھ ’’محمد‘‘ لگا سکتے ہیں؟

جواب

’’غفران‘‘   کا مطلب ہے "معاف کرنے والا"، اور ہمارے یہاں ’’محمد‘‘  نام برکت کے لیے نام کے شروع یا آخر میں لگایا جاتا ہے، لہذا  ’’محمد غفران‘‘  نام رکھنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201184

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں