بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

نا امید ہوجانے کے بعد قرض کے مل جانے پر زکاۃ کا حکم


سوال

ایک آدمی پر میرا قرضہ تھا جس کے ملنے کی ساری امیدیں ختم ہوگئی تھیں۔ میں نے ان پیسوں کی زکاۃ آٹھ سال نہ نکالی۔ اب آٹھ سالوں کے بعد وہ قرضہ مجھے مل گیا ہے۔ کیا گزشتہ آٹھ سالوں کی زکاۃ مجھے نکالنی ہے؟

جواب

گزشتہ آٹھ سالوں کی زکاۃ کی ادائیگی آپ کے ذمے لازم نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143802200028

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں