بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

میک اپ صاف کیے بغیر وضو


سوال

لپ اسٹک اور میک اپ کو صاف کیے بغیر وضو ہو جاتا ہے کیا؟

 

جواب

اگر لپ اسٹک اور میک اپ جلد تک پانی پہنچنے سے مانع ہے تو وضو کے لیے اس کو اتارنا ضروری ہے۔اگرپانی پہنچنے سے مانع نہیں ہے تو اتارناضروری نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143909200766

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں