بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
9 محرم 1448ھ 25 جون 2026 ء
کیا میسج پر 3 بار طلاق کہنے سے طلاق واقع ہوجائے گی؟
بیوی کی طرف نسبت کرکے میسج پر تین بار طلاق لکھنے سے تین طلاق واقع ہو جاتی ہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144102200231
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔