بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 رمضان 1445ھ 19 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

میزان بینک میں ملازمت کرنا


سوال

کیا میزان بینک میں ملازمت کرنا جائز ہے؟

جواب

 مروجہ اسلامی بینکوں کا طریقۂ  تمویل اکثر اہلِ فتوی کی تحقیق کے  مطابق اسلامی  نہیں ہے، لہٰذا ایسے اداروں میں ملازمت اختیار کرنا شرعاً جائز نہیں ہوگا، اور اس کی تنخواہ بھی حلال نہیں ہوگی. فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144106200354

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں