بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء
میزان بینک کا سیونگ اکاؤنٹ جائز ہے یا نہیں؟
میزان بینک سمیت کسی بھی مروجہ اسلامی بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144105200992
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔