بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء
کیا میزان بینک میںsaving account کھلواسکتے ہیں؟
میزان بینک سمیت کسی بھی مروجہ اسلامی بینک میں سیونگ اکاؤنٹ (saving account ) کھلوانا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144106200333
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔