بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 رمضان 1445ھ 19 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

میزان بینک ماہانہ آمدنی سرٹیفیکیٹ کا حکم


سوال

میزان بینک ماہانہ آمدنی سرٹیفیکیٹ حلال ہے یا حرام ہے؟

جواب

ملک کے جمہور اہلِ علم اور اہلِ فتویٰ کی رائے کے مطابق میزان بینک اور دیگر مروجہ اسلامی بینکوں کے اکثر معاملات میں شرعی اصولوں کی خلاف ورزی لازم آتی ہے، اس لیے میزان بینک ماہانہ آمدنی سرٹیفیکیٹ  کے ذریعہ منافع حاصل کرنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200516

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں