بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

میزان بنک سے کفالہ کی خدمات لینے کاحکم


سوال

 میزان بینک میں کفالہ کے نام سے ایک سروس ہے کیا یہ جائز ہے؟ راہ نمائی فرمائیں ۔

جواب

ہماری رائے میں کفالہ کے نام سے فراہم کردہ سروس روایتی انشورنس کی طرح ناجائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143810200035

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں