بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

''میرداد''کا معنی


سوال

"میرداد" نام کے معنی کیا ہیں؟

جواب

''میر ''اور'' داد '' دونوں فارسی زبان کے الفاظ ہیں ، ''میر''کے معنی رئیس ،حاکم اور بادشاہ کے ہیں اور''داد''کے معنی تحفہ ،عطا اور نعمت کے ہیں،اس لحاظ سے ''میرداد''کامعنی ہے :رئیس یاحاکم یا بادشاہ کاتحفہ۔جیسے ''خداداد''کامعنی ہے عطائے خداندی ، اللہ کادیاہوا۔(فیروزاللغات،فارسی اردو،ص:1120)مذکورہ نام رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201620

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں