بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

میرج انشورنس کا حکم


سوال

کیا بیٹی کی شادی کے لیے انشورنس پالیسی لے سکتے ہیں؟

جواب

انشورنس کی مروجہ تمام اقسام (بشمول ہیلتھ انشورنس،ایجوکیشن انشورنس اورمیرج  انشورنس کے )سوداورجوئے پرمشتمل ہونے کی بناپرناجائزہیں، لہذا کسی بھی قسم کی انشورنس پالیسی لینا جائز نہیں ۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144004200025

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں