بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

میت کے سرہانے  کیا پڑھتے ہیں؟


سوال

دفنا نے کے بعد میت کے سرہانے  کیا پڑھتے ہیں؟

جواب

تدفین کے بعد میت کے سرہانے پر سورہ بقرہ کی ابتدائی آیات ''الم''سے ''مُفْلِحُوْنَ''  تک اور پائنتی  جانب سورہ بقرہ کی آخری آیات ﴿ اٰمَنَ الرَّسُوْلُ﴾سے سورۃ کے آخر تک پڑھنی چاہییں۔ (مشکاۃ المصابیح، باب دفن المیت،ص:149ط:قدیمی کراچی-فتاوی رحیمیہ 7/64دارالاشاعت)فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201080

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں