بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

میت کو غسل دینے کے بعد غسل کرنے کا حکم


سوال

کیا میت کو غسل دینے کے بعد غاسل کو غسل کرنا ضروری ہے؟

جواب

میت کو غسل دینے کے بعد غاسل کے لئے غسل کرنا ضروری تو نہیں، البتہ مستحب ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 169):

"(وندب لمجنون أفاق) ... ولمن لبس ثوباً جديداً أو غسل ميتاً". 

 (قوله: أو غسل ميتاً) للخروج من الخلاف كما في الفتح". فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004201287

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں