میت کو امانت کے طور پر دفن کرنے کے متعلق کیا حکم ہے ؟ کیا یہ جائز ہے یا ناجائز ؟
میت کو امانت کے طور پر دفن کرنا جائز نہیں ۔
(الفتاوی الهندية، 1/167) (البحر الرائق : 2/341) فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144012200767
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن