کیا میت کو جس جگہ وہ وفات پا جائے اس جگی سے دوسری جگہ منتقل کرنا جائز نہیں ہے؟ میں نے سنا ہے کہ بڑے بڑے علما، خود مولانا یوسف بنوری کو بھی کسی اور شہر سے کراچی دفنانے منتقل کیا گیا تھا۔
شرعی حکم یہی ہے کہ جس جگہ وفات ہو اسی جگہ تدفین کیجائے، کسی اور جگہ جو دو تین میل دور ہو،بلا ضرورت شرعی منتقل کرنا مکروہ ہے۔
فتوی نمبر : 143608200007
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن