بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

میاں بیوی کے حقوق


سوال

ایک بار ہمبستری کرنے کے بعد اسی رات اگر دوسری بار بھی ہمبستری کرنے کا ارادہ ہو تو کیا پہلی بار غسل کرنا فرض ہے؟

جواب

دوسری بار ہمبستری سے پہلے غسل کرنا فرض تو نہیں، البتہ غسل کرنا یا کم از کم استنجا اور وضو کرلینا بہتر ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143101200520

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں