
کیا میاں بیوی برہنہ اکٹھے نہا سکتے ہیں؟
میاں بیوی کا اکٹھے نہانا جائز ہے، لیکن حیا کا تقاضا ہے کہ اس دوران ایک دوسرے کے ستر ( شرمگاہ ) پر نظر نہ پڑے ۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144105200458
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن