بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

میاں بیوی کا ایک دوسرے کے غیر ضروری بال صاف کرنا


سوال

کیا میاں بیوی ایک دوسرے کے غیر ضروری بال صاف کر سکتے ہیں؟

جواب

میاں بیوی کے لیے ایک دوسرے کے  غیر ضروری بال صاف کرنا جائز ہے، البتہ ایک دوسرے کی شرم گاہ کو دیکھنا میاں بیوی کے لیے بھی پسندیدہ نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200462

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں