بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء
کیا میاں بیوی کا اکٹھے نہانا جائزہے؟
میاں بیوی کا اکھٹے نہانا جائز ہے، لیکن حیا کا تقاضا ہے کہ اس دوران ایک دوسرے کے ستر ( شرمگاہ ) پر نظر نہ پڑے۔فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143909200206
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔