بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

میاں بیوی کا اکٹھے غسل کرنا


سوال

کیا بیوی کے ساتھ نہانا جائز ہے؟ اگر جائز ہے تو روشنی میں بھی جائز ہے؟

جواب

میاں بیوی کا اکھٹے نہانا جائز ہے، لیکن حیا کا تقاضا  ہے کہ اس دوران ایک دوسرے کے ستر ( شرم گاہ ) پر نظر نہ پڑے۔ دن کا وقت ہو یا اندھیرا ہو، دونوں کا حکم یہی ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200970

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں