بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

میاں بیوی کا ازدواجی تعلقات قائم نہ کرنا


سوال

میں اور میری بیوی ہم بستری نہیں کرتے اور میری بیوی کا دل نہیں کرتا  ہم بستری کے لیے ۔کیا اس کا گناہ دونوں کو ملے گا ؟

جواب

میاں بیوی کے باہم ہم بستری نہ کرنے پر کوئی گناہ تو نہیں ہے، البتہ اگر شوہر کو خواہش ہو اور اس کے باوجود بیوی منع کرے تو بیوی گناہ گار ہوگی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200484

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں