بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مہران کا معنی


سوال

’’مہران‘‘  نام کا معنی بتائیں!

جواب

’’مہران‘‘  فارسی زبان کالفظ  ہے،  یہ ’’مہر‘‘ (بمعنیٰ آفتاب) سے بنا ہے۔ اس نام کا بادشاہ بھی گزرا ہے، اور خراسان اور سندھ میں دریا کا نام ہے۔ اسی طرح کسی صاحبِ فضل وکمال کا نام بھی رکھا گیا ہے۔ (فرہنگ فارسی : 745 ط: دارالاشاعت کراچی) فقط واللہ اعلم

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:

مہران نام کے معنی کیا ہے؟


فتوی نمبر : 144103200495

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں