بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

مہد نام رکھنا


سوال

’’مہد‘‘  نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

’’مہد ‘‘  کے معنی ہیں :(1) بچہ کا گہوارہ ( بچوں کا جھولا) ( 2 ) نرم وہم وار زمین ج : مھود  (القاموس الوحید)

 مہد نام رکھنا جائز ہے۔

لسان العرب (3 / 410):
"والمَهْد: مَهْدُ الصَّبِيِّ. ومَهْدُ الصَّبِيِّ: مَوْضِعُهُ الَّذِي يُهَيّأُ لَهُ ويُوَطَّأُ لِيَنَامَ فِيهِ. وَفِي التَّنْزِيلِ: مَنْ كانَ فِي الْمَهْدِ صَبِيًّا ؛ وَالْجَمْعُ مُهُود".
 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201126

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں