بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء
آج کل جو مونچھیں کا ٹنے کی مشین آررہی ہے، اس سے مونچھیں کا ٹنا درست ہے یا نہیں؟
ایسی مشین کے استعمال میں شرعاً کوئی حرج نہیں، استعمال کر سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144105200154
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔