بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

موجودہ حالات میں عام مسلمان کیا کرے؟


سوال

 آج کل کےحالات میں جب کہ کفار مسلمانوں کو بےدردی سے قتل کر رہے ہیں عورتوں کی عزتیں پامال کی جارہی ہیں۔ایسے میں ہم عام مسلمان کیا کریں کہ کل اللہ تعالیٰ کے سامنے حجت کرسکیں؟

جواب

ہر آدمی اپنی طاقت واختیار کے بقدر ان کی مدد کرنے کا مکلف ہے، اور کچھ بس میں نہ ہو تو ان  کےلیے دعا اور ان کی طرف سے صدقہ نکالنے کا اہتمام کریں.فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143907200137

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں