بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء
قرآن مجید موبائل میں پڑھنا کیسا ہے ؟
موبائل میں قرآن کریم پڑھنا درست ہے، البتہ اسکرین پر ہاتھ لگانے کے لیے باوضو ہونا ضروری ہے۔فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143908200293
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔