کیا بے وضو ٹچ والے موبائل فون پر موجود قرآن کریم کو ہاتھ لگانا جائز ہے ؟ کیوں کہ اس میں صفحہ نمبر بدلنے کے لیے ٹچ کو ہاتھ لگانا پڑتا ہے۔
اگر موبائل فون ٹچ اسکرین والا ہے اور اسکرین پر قرآن پاک کھلا ہو تو اسکرین پر بلا وضو ہاتھ لگانا جائز نہیں، باوضو ہو کر قرآن پڑھے یا کسی حائل کے ساتھ صفحہ بدل لے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143909201092
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن