بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

موبائل میں دیکھ کر بغیر وضو قرآن پاک پڑھنا


سوال

قرآن کو موبائل فون میں بغیر وضو کے پڑھ سکتے ہیں؟

جواب

اگر موبائل فون ٹچ  اسکرین والا ہے اور اسکرین پر قرآن پاک کھلا ہو تو اسکرین پر  بلا وضو ہاتھ لگانا جائز نہیں، البتہ اگر ایسی کوئی صورت اختیار کی جائے  کہ اسکرین پر  ہاتھ لگائے  بغیر پڑھ لے تو  بغیر وضو پڑھنا جائز ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200430

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں