بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء
موبائل فون پر تلاوتِ قرآن پاک کرنی چاہیے؟
موبائل فون پر قرآن کریم کی تلاوت کرنا جائز ہے، لیکن اس موقع پر تلاوتِ قرآن کے آداب کی رعایت کرنی چاہیے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143904200006
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔