کیا ’’منحہ‘‘ کا مطلب اللہ کا تحفہ ہے ؟
’’مِنْحَه‘‘ کا مطلب ’’تحفہ‘‘ ہے۔ اور اگر لفظ ’’مِنْحَةُ الله‘‘ ہو تو اس کا مطلب’’اللہ کا تحفہ‘‘ ہوگا۔ ’’مِنْحَه‘‘ نام رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144010201010
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن