بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 ذو القعدة 1445ھ 21 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

منحہ نام رکھنا


سوال

 کسی بچی کا نام ''منحہ'' رکھنا کیسا ہے؟ (میم کے کسرہ کے ساتھ اور نون کے سکون کے ساتھ ۔اور حا کے فتحہ کے ساتھ ۔اور گول تا ء جو حالت وقف میں ھا بن جاتی ہے )

جواب

''مِنْحَهْ'' کے معنی گفٹ ،تحفہ کے ہیں، جیساکہ ''المعجم الوسیط'' میں ہے:

''المنحة: العطية''

منحہ نام رکھا جا سکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200381

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں