بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مقروض شخص کو زکوۃ ادا کرنا


سوال

میرے پھوپھی زاد بھائی پر قرض تھا نوبت یہاں تک آگئی تھی کہ وہ اپنا مکان بیچنے پر مجبور ہو گیا تھا میں نے اپنی زکاۃ کی رقم اسے دے دی ،کیا اس طرح میری زکاۃ  ادا ہو گئی یا مجھے پھر سے زکاۃ دینی ہوگی؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں سائل کی زکاۃ ادا ہوگئی ہے، دوبارہ ادا کرنے کی ضرورت نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143410200002

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں