بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
10 محرم 1447ھ 06 جولائی 2025 ء
مغرب کی نماز سے پہلے نفل ہیں یا نہیں؟
مغرب کی اذان کے بعد نماز سے پہلے نفل پڑھنا مکروہ ہے۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143909200148
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔