بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء
معتکف بغیر ضرورت کے مسجد کے محراب میں جا سکتا ہے یا نہیں؟
محراب مسجد کا حصہ ہوتا ہے، لہذا معتکف کے محراب میں جانے سے اس کا اعتکاف فاسد نہیں ہوگا۔فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144008201741
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔