بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء
معتکف مسجد میں کنگی کرسکتاہے؟
معتکف کو مسجد میں کنگھی کی اجازت ہے لیکن یہ خیال رہے کہ بال ٹوٹ کر مسجد میں نہ گریں۔واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143608200015
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔