بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

معتکف کا غسل


سوال

معتکف جمعہ کے دن واش روم گیا۔کیا آتے ہوئے غسلِ جمعہ جوکہ مسنون ہے، کرسکتا ہے؟

جواب

اگر واش روم میں ہی نہانے کا انتظام ہو،  اور یہ قضائے حاجت سے فارغ ہو کر جتنی دیر میں وضو  کرتے ہیں اتنی ہی دیر میں جمعہ کا غسل کرلے تو  اس کی گنجائش ہے۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143908201030

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں