بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مصحف شریف کی موجودگی میں موبائل میں تلاوت کرنا


سوال

مصحف شریف کی موجودگی میں موبائل میں تلاوت کرنا کیسا ہے؟

جواب

بلاکراہت جائز ہے، البتہ سہولت ہو تو مصحف میں افضل ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200314

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں