بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مصالحِ مسجد کے لیے وقف جگہ پر دوسری مسجد تعمیر کرنا


سوال

کسی مسجد  کی مصالح کے لیے وقف کردہ زمین میں دوسری مسجد تعمیر کرنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

اگر پہلی مسجد کے مصالح کے لیے وقف شدہ زمین پر اس مسجد ہی کی انتظامیہ دوسری مسجد تعمیر کرے تو ایسا کرنا شرعاً جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200907

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں