بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 رمضان 1445ھ 19 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

مشین سے زیر ناف بال صاف کرنا


سوال

کیا ٹرمر مشین یعنی برقی مشین سے زیر ناف بال صاف کرنا جائز ہے ۔اگر بلکل 0 نمبر سے کاٹے جائے۔تو کیا گنجائش ہے ۔

جواب

جائز ہے

قال ابن عابدین رحمہ اللہ تحت قولہ ویستحب حلق عانۃ: قال فی الھندیہ:ولو عالج بالنورۃیجوز کذا فی الغرائب وفی الاشباہ والسنۃ فی عانۃ المراۃ النتف(۵، ؍۲۶۱)، احسن الفتاوی، ج:۸،ص: ۷۸۔


فتوی نمبر : 144104201041

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں