بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

مشکاۃ نام کا معنی اور نام رکھنے کا حکم


سوال

’’مشکوت‘‘  نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

یہ عربی لفظ ہے، اور عربی میں اس لفظ کا صحیح رسم الخط "مِشكاة" یا ”مشکوٰة“ ہے،  اس کے معنی ہیں: (1)  چراغ دان ، دیوار میں چراغ رکھنے کا طاق ، (2) شمع دان ، لیمپ اسٹینڈ (3) دیواری انگیٹھی ۔ (القاموس الوحید) ۔  لڑکی  کا یہ نام  رکھنا درست ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107200684

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں