بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مشکاۃ نام رکھنا


سوال

لڑکی کا نام ’’مِشکات‘‘ رکھنا کیسا ہے ؟ اور اس کا معنی کیا ہے؟

جواب

"مشكاة"  عربی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی طاقچہ کے ہیں، یہ نام لڑکی کے لیے رکھنا درست ہے، لیکن اگر لڑکی کا نام کسی صحابیہ کے نام پر رکھا جائے تو زیادہ مناسب ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200734

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں