بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

"مشتاق احمد" نام کا معنیٰ اور رکھنے کا حکم


سوال

’’مشتاق احمد‘‘  نام کے معنی کیا ہیں؟ کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں?

جواب

’’مشتاق‘‘ عربی زبان میں ’’آرزو مند‘‘ اور ’’چاہنے والے‘‘ کو کہتے  ہیں، اور ’’احمد‘‘ رسول اللہ ﷺ  کے مبارک ناموں میں سے ایک نام ہے، لہٰذا ’’مشتاق احمد نام رکھنا صحیح ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200145

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں