بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء
مسلمان کی میت کسی کافر کو دکھانا شریعت کےنظر میں جائز ہے یا نہیں؟
مسلمان مرد کی میت کسی کافر مرد کو دکھانے میں شرعاً کوئی ممانعت وارد نہیں ہوئی ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144010201119
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔