بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مسجد کے صحن میں متولیان کا اپنے نام آویزاں کرنا


سوال

کیا متولیانِ مسجد مسجد کے صحن میں اپنے نام کا بورڈ لگاسکتے ہیں؟

جواب

حدودِ مسجد میں نہ لگوائیں، حدودِ مسجدِ شرعی  کے علاوہ مسجد کے دفتر وغیرہ کی دیوار پر کسی صالح غرض کی بنا پر متولیان اپنا نام آویزاں کر سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200799

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں