بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء
مسجد کے باتھ روموں کی چھت کے اوپر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
مسجد کے باتھ روم کی چھت پر نماز پڑھنا درست ہے اور ایسی جگہ نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144001200355
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔