بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مسجد کی چھت پر کپڑے سکھانا


سوال

کیا مسجد  کی چھت پر کپڑے سکھانا جائزہے؟

جواب

  کسی سخت مجبوری کے بغیر مسجد کی چھت پر کپڑے سکھانا بے ادبی ہے؛ لہذا اس سے بچنا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144102200128

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں