بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 ذو الحجة 1447ھ 07 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

مسجد کی دیوار پر مدرسہ کے اوقات کا بورڈ لگانا


سوال

کیا مسجد کی دیوار پر مدرسہ کا بورڈ لگانا کہ یہاں اس اس وقت مدرسہ چلتا ہے وغیرہ، جائز ہے یا نہیں؟

جواب

مسجد  میں چلنے والے مدرسہ کے اوقات کے بارے میں لوگوں کو اطلاع دینے کے لیے مسجد کی دیوار پر انتظامیہ کی اجازت سے بورڈ لگانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144104200279

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں