بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

مسبوق کے لیے سورت ملانے کا حکم


سوال

اگر امام کے پیچھے تیسری رکعت میں شامل ہو،  بعد میں مقتدی سورہ فاتحہ کے بعد کوئی سورہ ملائے گا؟

جواب

اگر کوئی شخص امام کے ساتھ   تیسری رکعت میں شریک ہوا  تو امام کے سلام کے بعد  جب اپنی نماز پوری کرتے ہوئے دو رکعات ادا کرے گا تو سورہ فاتحہ کے ساتھ سورہ ملائےگا ۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144012200730

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں